the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بنگلور،18مئی (ایجنسی) امیش یادو کی طوفانی بولنگ سے کولکاتا نائٹ رائڈرس نے انڈین پریمیئر لیگ کے بارش سے متاثر Eliminator مقابلے میں گزشتہ چمپئن سنراجرس حیدرآباد کو Duckworth Lewis method طریقہ کی بنیاد پر 7 وکٹ سے شکست دے کر دوسرے کوالیفائر میں جگہ بنائی جہاں اس کا سامنا ممبئی انڈینس سے ہوگا.




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حیدرآباد کی اننگز ختم ہونے کے فورا بعد بارش آگئی جس کی وجہ سے تین گھنٹے سے زیادہ وقت تک کھیل رکا رہا. میچ دوبارہ شروع ہونے پر آر کو 6 اوور میں 48 رن بنانے کا ہدف ملا جو اس نے کپتان گوتم گمبھیر (19 گیند میں ناٹ آوٹ 32، دو چھکے، دو چوکے) کی اننگز کی بدولت 5.2 اوور میں تین وکٹ پر 48 رنز بنا کر حاصل کر لیا . دوسرا کوالیفائر 19 مئی کو یہیں ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.